پاکستانی سٹنٹ مین پلکوں سے اینٹیں اٹھانے کے لیےعلاوہ درجنوں کرتب دکھا سکتا ہے
امین اکبر جمعہ 17 فروری 2017 23:51
پاکستان سے تعلق رکھنےو الا غلام فاروق انگلیوں پر کھڑے ہو کر اپنی آنکھوں پلکوں سے اینٹیں اٹھا سکتا ہےاور اسی دوران اپنے دانتوں سے لوہے کہ سلاخ بھی موڑ سکتا ہے۔
32 سالہ غلام فاروق اپنے دانتوں سے مسافروں سے بھری منی بس بھی کھینچ سکتا ہے۔ غلام فاروق کا دعویٰ ہے کہ وہ 50 سے زیادہ ایسے سٹنٹ کر چکاہے، جس سے اس کی زندگی جانے یا جسم کےکسی حصے کے ضائع ہونے کا خدشہ تھا۔
غلام فاروق کا کہنا ہے کہ مجھے سٹنٹ کرنا پسند ہے اور یہ میں بہت اچھے کر سکتا ہوں، اسی لیےمیں نے اسے پیشہ بنایا ہے، یہ میرے لیے کیٹ واک کی طرح ہے۔
چار بچوں کے باپ غلام فاروق نے بتایا کہ سٹنٹ کرنے کا شوق اسے دس سال پہلے ٹی وی دیکھ کر ہوا، جس کے بعد اس نے استاد شیر جان بلوچ کی شاگردی اختیار کر لی۔
(جاری ہے)
غلام فاروق کا کہنا ہے کہ میں ٹی وی شو سے بھی اچھے سٹنٹ کر سکتا ہوں، میں کوئی اچھا پلیٹ فارم دیکھ رہا ہوں۔
غلام فاروق کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کا سب سے بہترین سٹنٹ مین ہے، موت سے ٹکر لینے والے سٹنٹ بھی کوئی اس کی طرح آسانی سے نہیں کر سکتا۔ غلام فاروق کا کہنا ہے کہ میں اپنے سر پر سے ٹرک گزار سکتا ہوں اور چار کلو کی اینٹ آنکھوں سے اٹھا سکتا ہے، جس سے مجھے خراش تک نہیں آتی۔غلام فاروق نے ایک ٹریننگ پروگرام بھی شروع کیا ہے جس میں وہ نوجوانوں کو سٹنٹ سکھاتا ہے۔اس کی خواہش ہے کہ وہ دنیا کا سب سے مضبوط آدمی ہے۔اس کا خواب ہے کہ دو جہازوں کو دانتوں سے کھینچ کر ورلڈ ریکارڈ بنائے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.