13 سالہ فلسطینی سپائیڈر بوائے نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا
امین اکبر جمعہ 17 فروری 2017 23:49
سپائیڈر بوائے کےنام سے مشہور 13 سالہ فلسطینی لڑکے ایک نیاورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔ محمد الشیخ نے سینے کے بل لیٹ کر اپنی ٹانگوں کو اپنے سارے جسم کے گرد ایک منٹ میں 38 بار گھما کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔
(جاری ہے)
محمد الشیخ نے عمان ، اردن میں اورنج اردون اور وطنیا موبائل فلسطین کی طرف سے منعقدہ تقریب میں جسم کے گرد ایک منٹ میں 29 بار ٹانگیں گھمانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
محمد الشیخ کا کہنا ہے کہ اپنے سے بڑی عمر کے شخص کا ریکارڈ توڑ کر اور گینیز ورلڈ ریکار کا اعزاز پاکر بہت خوش ہے۔ اسے امید ہے کہ جلد ہی وہ غزہ کی پٹی کو چھوڑ کر ساری دنیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.