ایرانی حکام نے ایران میں انتقا ل کر نے والی پاکستانی خاتون کی لاش پاکستانی حکام کے حوا لے کردی

جمعہ 17 فروری 2017 23:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) ایرانی حکام نے ایران میں انتقا ل کر نے والی پاکستانی خاتون کی لاش پاکستانی حکام کے حوا لے کردی ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تفتان میں ایرانی حکام نے خدیجہ نا می پاکستانی خاتون کی لاش پا کستانی حکا م کے حوالے کر دی ،خاتون ایران میں زیارت کر نے گئی تھی جہاں وہ انتقال کرگئیں ،مرحومہ کا تعلق پشاور سے بتا یا جا تا ہے۔

متعلقہ عنوان :