پاکستان سپر لیگ ، کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ

جمعہ 17 فروری 2017 21:48

پاکستان سپر لیگ ، کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت ..
شارجہ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین17فروری۔2017ء) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے 10ویں مقابلے میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔