اسلام آباد کالج برائے طالبات،ایف سکس ٹو میں ہفتہ تقر یبا ت ا ختتام پذ یر

مباحثہ مقابلہ میں اول کنول کاظمی، آئی ایم سی جی ایف سیون ٹو، دوئم سمعیہ زیب ما ڈ ل کا لج ا یف سیو ن ٹواور سوئم میز با ن کا لج کی ایمن سجاد قرار پائیں

جمعہ 17 فروری 2017 23:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) اسلام آباد کالج برائے طالبات،ایف سکس ٹو میں ہفتہ تقر یبا ت گذ شتہ ر و ز ا ختتام پذ یر ہو گیا ،سٹو ڈ نٹس کو نسل کے ز یر ا ہتما م ہو نے و ا لی پا نچ ر و ز ہ ا ن تقر یبا ت کے آ خر ی د ن ا ر د و مبا حثہ منعقد ہو اتقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ جو سال اول کی طالبہ ثانیہ اعجاز نے پیش کی۔

جبکہ سال اول کی طالبہ شہرزاد نے ہدیہ نعت کی سعا د ت حا صل کی ،میزبانی کے فرائض وجیہہ نے انجام دیئے مبا حثہ کا موضوع" یہ دنیا بڑی حسین ہی" میں نو کا لجز کی طا لبا ت نے حصہ لیا ا و ر مو ضو ع کی مخا لفت ا و ر مو ا فقت میں نہا یت خو بصو ر ت ا ند ا ز میں د لا ئل پیش کیے ،مہمان خصو صی اختر رضا سلیمی تھے جو کہ مشہور شاعر ناول نگار ہیں ا و ربطور ایڈیٹر اکامی ادبیات سے وابستہ ہیں مصنفین کے فر ا ئض عائشہ مسعود، فاروق حسن ا و ر شہزادی ماہ رُخ نے سر ا نجا م د ئیے، مقابلہ کے مطابق اول انعام کنول کاظمی، آئی ایم سی جی ایف سیون ٹو، دوئم سمعیہ زیبما ڈ ل کا لج ا یف سیو ن ٹواور سوئم میز با ن کا لج کی ایمن سجاد قرار پائیں۔

(جاری ہے)

کالج کی روایت کے کو برقرار رکھتے ہوئے ایمن سجاد اپنے حق سے دستبردار ہوئی اور فائزہ ایمن ، آئی ایم سی جی، آئی ایٹ فور سوئم انعام کی حقدار ٹھہرائیں ،آخر میں کالج کی پرنسپل تسنیم شیر محمد نے طا لبا ت سے خطا ب کیا ا نہو ں نے کہا کہ کا میا ب ہفتہ تقر یبا ت پہ و ہ کا لج ہذ ا کے تما م شعبو ں کی سر بر ا ہا ن ،طا لبا ت کو نسل کی ممبر ا ن و عہد ید ر ا ن ،ا یڈ من سیکشن ا ور کلا س چہا ر م کے سٹا ف سمیت سب کی بے حد مشکو ر ہیں ا و ر ا نہیں خر ا ج تحسین پیش کر تی ہیں کہ ا ن کی ٹیم و ر ک سے پا نچ د ن کی تقریبا ت ا حسن طر یقے سے سر ا نجا م پا ئیں ، ا نہو ں نے کہا کہ ا ٓ ج کے د و ر میں خو ا تین کسی بھی طر ح مر د و ں سے کم نہیں ہیں آ ج پا ر لیمنٹ ہا و س کے علا و ہ بے شما ر ا دا ر و ں میں خو ا تین ا ہم پو ز یشن پہ کا م کر ر ہی ہیں ،ا نہو ں نے طا لبا ت کو ہد ا یت کی کہ و ہ د ل لگا کہ تعلیم حا صل کر یں کیو نکہ اکسیو یں صد ی کے چیلنجو ںکا مقا بلہ تعلیمی مید ا ن میں کا میا بی حا صل کر کے ہی کیا جا سکتا ہے تقر یب کے ا ختتا م پہ پر نسپل کا لج نے مہما ن خصو صی ا و ر منصفین کو کا لج کا نشا ن پیش کیا۔

زیاد

متعلقہ عنوان :