طارق کمال شکیل احمد کو بی پی ایس 18 میں ترقی دے کر اکائونٹ آفیسر تعینات کر دیا گیا

جمعہ 17 فروری 2017 23:57

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء)طارق کمال سپرنٹنڈنٹ اور شکیل احمد کو بی پی ایس 18 میں ترقی دے کر بحیثیت اکائونٹ آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے، انہوں نے اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔