سیالکوٹ‘ سسرالیوں سے صلح کروانے کے بہانے آنے والے مہمان کی اسلحہ کے زور پر خاتون سے زیادتی ‘مقدمہ درج

جمعہ 17 فروری 2017 23:54

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) سسرالیوں کے ساتھ صلح کروانے کے بہانے آنے والے مہمان کی اسلحہ کے زور پر خاتون سے زبردستی زیادتی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق موضع بھروکے کلاں کی رہائشی اسماء مشتاق گھر پر موجود تھی کہ محمد نعیم مہمان بن کر اس کی سسرالیوں کے ساتھ صلح کی بات کر نے اپنے ایک نامعلوم مسلح ساتھی کے ہمراہ آیا اور اسلحہ کے زور پر اسے اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بناڈالا تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :