سیالکوٹ‘ کباڑ خانے میں جانوروں کیلئے پھپھوندی زدہ روٹیاں سٹاک کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 17 فروری 2017 23:54

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) کباڑ خانے میں جانوروں کے لئے پھپھوندی زدہ روٹیاں سٹاک کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ پھلورہ کے علاقہ پھلورہ سے پولیس نے انسپکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر ندیم کی رپورٹ پر کباڑخانے میںجانوروں کے لئے پھپھوندی زدہ روٹیاں سٹاک کر رکھنے والے شخص ذیشان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔