محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع سے مزارات کے تفصیلات طلب کر لیں

مزاروں اور چرچوں پر بھی سیکورٹی میں اضافہ کے احکامات جاری

جمعہ 17 فروری 2017 23:51

محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع سے مزارات کے تفصیلات طلب کر لیں
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع سے مزارات کے تفصیلات طلب۔مزاروں اور چرچوں پر بھی سیکورٹی میں اضافہ کے احکامات۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے ضلعی پولیس سے ضلع میں موجود مزارات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرہ کے حکم پر تمام مساجد ، امام بارگاہوںپر سخت سیکورٹی کے انتظامات اور مزاروں اور چرچوں پر سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا کہا ہے۔ جبکے مشہور مزارات پر ہر آنے والے کی چیکنگ کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :