ْسرگودھا‘ پولیس نے ممکنہ دہشت گردی کے خدشہ کے پیش نظر ضلع بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی

جمعہ 17 فروری 2017 23:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) پولیس نے ممکنہ دہشت گردی کے خدشہ کے پیش نظر ضلع بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کا عمل جاری رکھا جبکہ نماز جمعہ کے موقع پر مساجد، امام بارگاہوں کے باہر پولیس کی چوکس نفری و ایلیٹ فورس تعینات رہی، نمازیوں کی حفاظت کے لیے بعض مقامات پر واک تھرو گیٹس نصب کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :