ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر،خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی

جمعہ 17 فروری 2017 23:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر،،خیبر پختون خوا اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی گئی خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء پی پی پی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے جمع کی،تحریک التواء میں میں خیبر پختون خوا اور ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی گئی ہے ،تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ اسمبلی میں حالیہ دہشت گردی پر اراکین کو بحث کی اجازت دی جائے۔

متعلقہ عنوان :