روس کی 100 سے زائد کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:57:56 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:54:27 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:25:25 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:41:26 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:09:34 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 20:06:05 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:30:12 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:30:07 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:26:25 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:50:32 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:24:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

روس کی 100 سے زائد کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) روس کی 100 سے زائد کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں روسی سفارتخانے کے ٹریڈ کمیشن کے افسران کے ایک وفد نے الیکسی کدرایا سیف کی قیادت میں چیئرپرسن سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ ناہید میمن سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص روس اور پاکستان کے مابین کاروباری اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

چیئر پرسن ایس بی آئی ناہید میمن نے کہا کہ روس اور پاکستان کے مابین معاشی تعلقات کے فروغ سے ترقی اور خوشحالی کے مواقع وسیع ہوں گے، دونوں ملکوں کے مابین سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اُٹھانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر روسی وفد نے چیئر پرسن کو بتایا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/02/2017 - 20:06:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان