نوجوان نسل کے ذہن میں جمہوری نظام کو غیر موثر اور سیاست دانوں کے نااہل ہونے کا تاثر پروان چڑھانے کی دانستہ کوششیں کی گئیں ،جمہوریت اور پارلیمان کے کردار کو محدود کرنے کی یہ کوششیں اب بھی جاری ہیں
چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا ایوان بالا میں انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے گروپ کو سرٹیفیکٹس دینے کی تقریب سے خطاب
جمعہ 17 فروری 2017 23:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کہ سینیٹ نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے درمیان توازن لانے کے لیے قرارداد پاس کی ہے تاکہ صوبائی اکائیوں کی صحیح معنوں میں نمائندگی اور وفاقیت کے نظام کی حقیقی ترجمانی ہوسکے ۔
انہوں نے کہا کہ ا س قرارداد کے ذریعے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی کی عددی اکثریت اور ایوان بالاء کے ووٹوں میں توازن لانے پر زور دیا گیاہے۔ انہوں نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبا ت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سینٹ ، جمہوریت او ر آئین پاکستان کے سفیر کے طور پر کام کریں گے۔ قبل ازیں سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک نے کہا کہ نوجوان نسل کے تازہ افکار سے سینٹ کے امور کو مزید زیادہ موثراور بہتر انداز میں انجام دینے میں معاونت ملی ہے اور یہ پروگرام مستقل طور پر پارلیمانی امور کی بہتری میں کردار ادا کرتا رہے گا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات نے کہا کہ ان کی عملی زندگی میں سینٹ کے زیر اہتمام یہ ٹریننگ انتہائی کار آمد ثابت ہوگی۔ (ع ع)مزید قومی خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.