پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 19 فروری کوہو گا

جمعہ 17 فروری 2017 23:18

لاہور۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 19 فروری کو لاہورمیں ہو گا۔

(جاری ہے)

ترجمان پاکستان علماء کونسل کے مطابق مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کی کانفرنس بھی 19 فروری کی شام کو علماء کونسل کی شوریٰ کے اجلاس کے بعدمنعقد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :