خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کا مختلف پوسٹوں کیلئے سکریننگ ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان
25فروری سے 14مارچ ( ڈبل سیشن ) تک پشاور کے مختلف مراکز میں منعقد کئے جائیں گے
جمعہ 17 فروری 2017 23:11
(جاری ہے)
17) کیلئے 27فروری2017کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں ، محکمہ صحت میں فارماسسٹس بی ایس۔17 کی پوسٹوں کیلئے 28فروری 2017کو صبح دس بجے سے ساڑھے گیارہ بجے اور محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں خاتون سبجیکٹ سپیشلسٹ (شماریات بی ایس۔
17)کیلئے 28فروری 2017کو شام کی نشست میں ، محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون لیکچرر ریاضی بی ایس۔17 و مرد لیکچرر یاضی بی ایس۔17کیلئے یکم مارچ 2017کو صبح کی نشست اور محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون لیکچرر نفسیات بی ایس۔17کیلئے یکم مارچ 2017کو شام کی نشست میں ، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں خاتون سبجیکٹ سپیشلسٹ ریاضی بی ایس۔17 اور پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں شماریات بیورو خیبر پختونخوا میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ایس۔17 کیلئے دو مارچ 2017 کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں ، محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرر الیکٹرانکس بی ایس۔17کیلئے 3مارچ 2017 کو صبح کی نشست میں ، محکمہ ماحولیات ، (جنگلات ) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ایس۔17دونوں اصناف اور محکمہ محنت میں مرد انسپکٹر بی ایس۔17کیلئے 4مارچ 2017 صبح کی نشست میں اور محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرر کیمسٹری بی ایس۔17 اور محکمہ اطلاعات میں آفس اسسٹنٹ بی ایس16کیلئے 6مارچ2017 کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں ، محکمہ ماحولیات ، ادارہ برائے تحفظ ماحولیات میں مانیٹرنگ انسپکٹر بی ایس۔14 اور چیف کنزرویٹر آف فارسٹ کے دفتر میں سب ڈویژنل آفیسر بی ایس۔17کیلئے 7مارچ2017کو صبح اور شام کی نشستوں میں ، ایڈوکیٹ جنرل کے دفتر میں آفس اسسٹنٹ بی ایس۔16دونوں اصناف کیلئے 8مارچ2017کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں ، اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں آفس اسسٹنٹ بی ایس۔16خواتین کوٹہ اور زکوٰة و عشر ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ بی ایس۔16کیلئے 9مارچ2017کو بالترتیب صبح اور شام کی نشست میں ، محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرر اردو اور خاتون لیکچرر اردو بی ایس۔17کیلئے 10مارچ 2017کو صبح کی نشست میں ، خاتون اور مرد لیکچرر انگلش صبح کی نشست میں ، 11مارچ2017کو جبکہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں پلاننگ آفیسر بی ایس۔17دونوں اصناف کیلئے 11مارچ2017کو شام کی نشست میں ، محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون لیکچرر اسلامیات بی ایس۔17 اور پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ سوشل آرگنائزر بی ایس۔16دونوں اصناف کیلئی13مارچ2017 کو بالترتیب صبح اور شام کی نشستوں میں اور محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرر فزکس کیلئے 14مارچ2017کو صبح کی نشست میں مذکورہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.