ْ حکو مت پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رو ں کے مسا ئل کے حل کے لئے کا م کر رہی ہے،قلندر خان لودھی
جمعہ 17 فروری 2017 23:09
(جاری ہے)
وزیر خو را ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے خیبر پختو نخوا میں سرکا ری تعلیمی ادا رو ں میں بہتری لا نے کے لئے مو ثر اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں جہا ں پر پہلے پرا ئمبری سکو ل کے دو کمرے اور دو اسا تذہ پا نچ کلا سو ں کو پڑھا تے تھے جو تعلیم کے سا تھ بہت بڑا مزاق تھا اب و ہاں پر چھ کمر ے اور چھ اسا تذہ کے سا تھ پرا ئمبری سطح پر انگلشن میڈیم بھی شروع کر دیا گیا ہے کیو نکہ ہما رے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں سے میٹر ک کے بعد طلبہ کا لجو ں میں دا خلہ لیتے تھے ان کے لئے سب سے بڑا مسلہ انگلش کا تھا ۔
انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے تبدیلی کا جو وعدہ کیا تھا اس کو عملی جا معہ پہنا نے کے لئے وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پرویز خٹک اور وزیر تعلیم آصف خا ن اور مشیر اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی تعلیم کے میدا ن میں بہتری لا نے کے لئے دن را ت کا م کر رہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.