پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کا تعلیم کے میدا ن میں بہت اہم کردار ہے ‘پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رے حکو مت کی سر پر ستی میں کا م کر رہے ہیں ‘حکو مت پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رو ں کے مسا ئل کے حل کے لئے کا م کر رہی ہے
خیبر پختو نخوا کے وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی کا تقریب سے خطاب
جمعہ 17 فروری 2017 22:39
(جاری ہے)
وزیر خو را ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے خیبر پختو نخوا میں سرکا ری تعلیمی ادا رو ں میں بہتری لا نے کے لئے مو ثر اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں جہا ں پر پہلے پرا ئمبری سکو ل کے دو کمرے اور دو اسا تذہ پا نچ کلا سو ں کو پڑھا تے تھے جو تعلیم کے سا تھ بہت بڑا مزاق تھا اب و ہاں پر چھ کمر ے اور چھ اسا تذہ کے سا تھ پرا ئمبری سطح پر انگلشن میڈیم بھی شروع کر دیا گیا ہے کیو نکہ ہما رے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں سے میٹر ک کے بعد طلبہ کا لجو ں میں دا خلہ لیتے تھے ان کے لئے سب سے بڑا مسلہ انگلش کا تھا ۔
انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے تبدیلی کا جو وعدہ کیا تھا اس کو عملی جا معہ پہنا نے کے لئے وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پرویز خٹک اور وزیر تعلیم آصف خا ن اور مشیر اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی تعلیم کے میدا ن میں بہتری لا نے کے لئے دن را ت کا م کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.