دیر بالا ، شنگاڑہ درہ میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2دہشتگرد مارے گئے

جمعہ 17 فروری 2017 22:37

دیر بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) دیر بالا کے علاقے شنگاڑہ درہ میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ جمعہ کو دیر بالا کے علاقے شنگاڑہ درہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔