سینیٹ ،وزیر مملکت داخلہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر ان کیمرہ بریفنگ کے دوران ارکان کے تندو تیز سوالات کے جوابات نہ دے سکے
ارکان کادہشتگردی کے واقعاات میں اضافہ اور بریفنگ کے دوران سوالات کے جوابات نہ ملنے پر برہمی کا اظہار چیئرمین سینٹ کی بلیغ الرحمان کوآئندہ اجلاس میں ارکان کے سوالات کے جواب دینے کی ہدایت
جمعہ 17 فروری 2017 22:28
(جاری ہے)
جس کے بعد گیلریوں کو خالی کرا دیا گیا اور دروازوں کو لاک کرایا گیا۔
ان کیمرہ اجلاس جمعہ کی نماز کے لئے وقفہ کیا گیا اور نماز کے بعد دوبارہ اجلاس شروع کیا گیا جو تقریباً 2 بج کر 50 منٹ تک جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق و زیر مملکت برائے داخلہ ارکان سینٹ کے دہشت گردی کے واقعات کے حوالے سے تندوتیز سوالات کے جواب نہ دے سکے جس پر ارکان نے احتجاج کیا اور کہا کہ بریفنگ میں اہم ضروری معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں ہمارا وقت ضائع کیا گیا ہے۔ وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا کہ مختصر نوٹس پر تفصیلی بریفنگ ہی دے سکتا جس پر چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے ہدایت کی کہ آئندہ اجلاس میں ارکان کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں۔ جو آپ نے بریفنگ دی ہے یہ سب اخبار میں چھپ چکی ہے۔ …(رانا+ و خ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.