اسلام آباد، سرچ آپریشن میں 10افغانیوں سمیت 42افراد زیر حراست ،اسلحہ برآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:32:30 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:32:28 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:28:49 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:28:46 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:28:43 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:25:23 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:25:20 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:19:47 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:19:43 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:19:36 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:19:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد، سرچ آپریشن میں 10افغانیوں سمیت 42افراد زیر حراست ،اسلحہ برآمد

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد کے گردونواح میں سرچ آپریشن کرکے 10افغانیوں سمیت 42افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا ۔آپریشن کے دوران 42افراد کو حراست میں لے لیا گیا،زیرحراست افراد میں دس افغانی بھی شامل ہیں جبکہ حراست میں لیے گئے افراد سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،سرچ آپریشن ڈھوک جیلانیاں،نیوآباد اور اٹھال میں کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران 230گھروں کی تلاشی لی گئی۔…(خ م)
17/02/2017 - 22:25:23 :وقت اشاعت