کراچی ، سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ میں 9دہشتگرد ہلاک تعلق کالعدم جماعت الاحرار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:14:00 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:13:59 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:16:46 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:16:31 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:16:13 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:15:57 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:12:10 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:00:56 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:00:51 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 21:57:21 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 21:51:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی ، سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ میں 9دہشتگرد ہلاک تعلق کالعدم جماعت الاحرار سے تھا

ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں سیکیورٹی آپریشنز میں مجموعی طور 59دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ میں 9دہشتگرد ہلاک ہوگئے،ہلاک دہشتگردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 9دہشتگرد ہلاک ہوگئے،ہلاک دہشتگردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے تھا۔واضح رہے کہ دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں میں اضافے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز تیز کئے جس کے نتیجے میں 59دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیاہے…(خ م)
17/02/2017 - 22:15:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان