وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ کو لال شہباز قلندر کے دربار کیلئے فول پروف سیکورٹی اقدامات کی ہدایت

جمعہ 17 فروری 2017 22:12

وزیر اعظم کی  وزیر اعلیٰ سندھ کو لال شہباز قلندر کے دربار کیلئے  فول ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کو ہدایت کی ہے کہ لال شہباز قلندر کے دربار کیلئے فول پروف سیکورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے جلاس میں وزریر اعظم محمد نواز شریف نے وزریر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کو ہدایت کی ہے کہ لال شہباز قلندر کے دربار کیلئے فول پروف سیکورٹی قدامات کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی کہ لعل شہباز قلند کے مزار سمیت سندھ میں تمام مزاروں کی سیکورٹی بڑھائی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :