چنیوٹ,تیز رفتار رکشہ الٹ گیا چار افراد شدید زخمی

جمعہ 17 فروری 2017 21:51

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) جھنگ روڈ پر تیز رفتار رکشہ الٹ گیا چار افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنگو موڑ کے قریب رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجہ میں رکشے میں سوار خواتین شدید زخمی ہو گئیں ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کرد یا۔

متعلقہ عنوان :