سرگودھا, جمعہ کے روز ضلع بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات، اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر پولیس کے اضافی دستے تعینات
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کے ناکے ،سخت چیکنگ کی گئی
جمعہ 17 فروری 2017 20:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حالیہ دہشتگردی کی لہر اور علی الصبح صوبہ میں دو دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی تھی، نماز جمعہ کے اوقات میں اندرون شہر کی تمام اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر پولیس کے علاوہ رضا کاروں اور مساجد کی جانب سے بھی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔
سڑکوں کے قریب مساجد کے راستوں کو نماز جمعہ کے وقت بند کر دیا گیا تھا جبکہ اہم امام بارگاہوں کے باہر بھی سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی، ضلع میں داخل ہونے والی تمام انٹر چینجوں پر پولیس کے اضافی دستے تعینات کیے گئے جو داخل ہونے والی تمام گاڑیوں کی جامع تلاشی اور مسافروں کی جانچ پڑتال کر رہے تھے، اسی طرح ضلع کے تمام داخلی راستوں پر اضافی دستے بھی تعینات کیے گئے تھے۔ جو رات گئے تک اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.