سرگودھا،حساس اداروں کے ہاتھوں ہلاک دو دہشتگردوں کے فنگر پرنٹس اور چہروں کی تصاویر نادرا کو ارسال

جمعہ 17 فروری 2017 20:47

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) حساس اداروں کی جانب سے جن دو دہشتگردوں کو مارا گیا ہے ان کا تعلق افغانستان اور ازبکستان سے بتایا جا رہا ہے تا ہم ملزمان کے فنگر پرنٹس اور چہروں کی تصاویر نادرا کو دے دی گئی ہیں جس کی رپورٹ آنے پر ہی ان دونوں دہشتگردوں کی شناخت ہو سکے گی۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگرد ازبک بتائے جا رہے ہیں، تا ہم اس بات کا فیصلہ اب نادرا کی جانب سے ہی رپورٹ آنے پر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :