چین، فیکٹری میں دھماکہ، تین افراد ہلاک

جمعہ 17 فروری 2017 20:32

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) چین میں ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے، ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکہ سانگیواہ میں واقع ایک فیکٹری میں ہوا، جسکے نتیجے میں فیکٹری میں کام میں مصروف تین مزدور ہلاک ہو گئے، دھماکے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ وقار)

متعلقہ عنوان :