سانحہ قلندر لعل شہباز سیہون شریف میں شہدادپور بلدیہ کے 2 افراد شہید، 2زخمی ہوئے

جمعہ 17 فروری 2017 20:26

سانحہ قلندر لعل شہباز سیہون شریف میں شہدادپور بلدیہ کے 2 افراد شہید، ..
شہدادپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) سانحہ قلندر لعل شہباز سیوھن شریف میں شہدادپور بلدیہ کے 2 افراد شہید 2 افراد زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات کو درگاہ قلندر لعل شہباز سہون شریف میں خود کش حملے میں شہدادپور بلدیہ کے فائر برگیڈ کا عملہ جس میں نواحی گاؤں بقادار ڈاہری کا غلام مصطفیٰ ڈاہری اور راجا خاصخیلی موقع پر شہید ہوگئے جبکہ چیف آفیسر فیاض زرداری اشرف آرائیں زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :