ژوب ، د و مفرور ملزمان گرفتار

جمعہ 17 فروری 2017 20:25

․ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) ژوب پولیس اسپیشل اسٹاف نے انسپکٹر غفورخان مندوخیل کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے دو مفرور ملزمان شیراب خان شیرانی فضل امین مندوخیل اور ایک شخص اختر شاہ شیرانی کو پستول برآمد ہونے پر گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔