پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کا تعلیم کے میدا ن میں بہت اہم کردار ہے ،قلندرلودھی وزیرخوراک خیبرپختونخوا
جمعہ 17 فروری 2017 20:16
(جاری ہے)
وزیر خو را ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے خیبر پختو نخوا میں سرکا ری تعلیمی ادا رو ں میں بہتری لا نے کے لئے مو ثر اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں جہا ں پر پہلے پرا ئمبری سکو ل کے دو کمرے اور دو اسا تذہ پا نچ کلا سو ں کو پڑھا تے تھے جو تعلیم کے سا تھ بہت بڑا مزاق تھا اب و ہاں پر چھ کمر ے اور چھ اسا تذہ کے سا تھ پرا ئمبری سطح پر انگلشن میڈیم بھی شروع کر دیا گیا ہے کیو نکہ ہما رے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں سے میٹر ک کے بعد طلبہ کا لجو ں میں دا خلہ لیتے تھے ان کے لئے سب سے بڑا مسلہ انگلش کا تھا ۔
انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے تبدیلی کا جو وعدہ کیا تھا اس کو عملی جا معہ پہنا نے کے لئے وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پرویز خٹک اور وزیر تعلیم آصف خا ن اور مشیر اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی تعلیم کے میدا ن میں بہتری لا نے کے لئے دن را ت کا م کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.