مئیر لاہور کرنل(ر) مبشر جاویدسے کو ئٹہ کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ اور ڈپٹی میئر یونس بلوچ کی ملاقات

جمعہ 17 فروری 2017 20:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) مئیر لاہور کرنل(ر) مبشر جاویدسے کو ئٹہ کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ اور ڈپٹی میئر یونس بلوچ نے ٹا ئون ہال میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

میئر کو ئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ نے میئر لاہور کرنل (ر)مبشر جا وید کو لاہور شہر کا میئر منتخب ہو نے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر میئر لاہور نے میئر کو ئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کو میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

متعلقہ عنوان :