چین کی مزار لعل شہبازؒ پر خود کش حملے کی سخت مذمت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:52:27 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:52:21 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:51:40 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:51:38 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:46:54 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:46:47 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:46:40 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:46:36 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:33:53 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:33:50 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:36:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

چین کی مزار لعل شہبازؒ پر خود کش حملے کی سخت مذمت

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)چین نے صوبہ سندھ میں مزار لعل شہباز پر خود کش حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش کی ہے۔جمعہ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزار لعل شہباز پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے اور حملے میں شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/02/2017 - 19:46:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان