پولیس نے گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون کو بے آبرو کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

جمعہ 17 فروری 2017 19:09

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) موضع بھرو کے ،ڈسکہ میں اوباش ملزم نعیم نے گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون عاصمہ کو زبردستی گن پوائنٹ پر بے آبرو کر دیا۔ ملزم فرار ہوگیا۔تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔۔

متعلقہ عنوان :