چیئرمین پوٹھوہار گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی لاہور اور سیہون شریف میں دہشتگرد واقعات کی مذمت

جمعہ 17 فروری 2017 18:42

کلر سیداں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) چیئرمین پوٹھوہار گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن لاہور چوہدری فیاض اختر نے لاہور اور سیہون شریف میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمن بزدلانہ کار و ائیاں کرکے ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنا چاہتا ہے لیکن وہ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔

متعلقہ عنوان :