چیف جسٹس آف پاکستان کی کیپٹن (ر) سید احمد مبین کے گھرآمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

جمعہ 17 فروری 2017 18:32

لاہور۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار جمعہ کو لاہور سانحہ میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) سید احمد مبین کے گھر گئے اور انکے اہل خانہ کے ساتھ سید احمد مبین زیدی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکے لئے دعا ئے مغفرت کی۔

متعلقہ عنوان :