چین کی صوبہ سندھ میں مزار لعل شہباز پر خود کش حملے کی سخت مذمت
جمعہ 17 فروری 2017 17:45
(جاری ہے)
جمعہ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزار لعل شہباز پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے اور حملے میں شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
حملے میں بیگناہ مرد،خواتین و بچوں کی شہادت پر ترجمان نے کہا کہ چین کو خود کش حملے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔چین ہر قسم کی دہشت گردی کا مخالف ہے اور دہشت گردی کیخلاف جنگ ، قومی استحکام کو برقرار رکھنے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کوششوں میں پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.