آسٹریلین نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ، قومی ٹیم کے چنائو کیلئے حتمی ٹرائلز 22 اور 23 فروری کو منعقد ہوں گے
جمعہ 17 فروری 2017 17:41
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی جونیئر ٹیم کے چنائو کیلئے حتمی ٹرائلز 22 اور 23 فروری کو کراچی میں منعقد ہوں گے جبکہ سلیکشن کمیٹی منتخب ہونے والے حتمی کھلاڑیوں کا اعلان چند روز بعد کرے گی۔
طے شدہ شیڈول کے تحت قومی جونیئر ٹیم پہلے اپریل میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ملک کی جونیئر ہاکی ٹیم کے خلاف چار ٹیسٹ ہاکی میچوں کی سیریز کھیلے گی اور اس کے بعد قومی جونیئر ٹیم آسٹریلیا جائے گی جہاں اس نے آسٹریلین نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کرنی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.