چیف منسٹر قومی والی بال چیمپئن شپ 27 فروری سے شروع ہوگی
جمعہ 17 فروری 2017 17:31
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقارنے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سی11 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پی او ایف ، پاکستان ایئرفورس، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان شامل ہیں،چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ 26 فروری کو سہ پہر تین بجے ہوگی جس میں ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے ڈراز کا اعلان کیا جائے گا، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری یعقوب نے ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منظوری دے دی ہے اور ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں، ٹورنامنٹ 3 فروری تک جاری رہے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.