ڈولفن فورس ٹریننگ سنٹر کے زیر تعمیر منصوبے کیلئے 50کروڑ30لاکھ روپے کے فنڈز جاری

جمعہ 17 فروری 2017 17:14

ڈولفن فورس ٹریننگ سنٹر کے زیر تعمیر منصوبے کیلئے 50کروڑ30لاکھ روپے کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء)صوبائی حکومت نے بیدیاں روڈ پر زیر تعمیر ڈولفن فورس ٹریننگ سنٹر کیلئے مزید 50کروڑ 30لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ۔ حکومت کی طرف سے اس قبل 16کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے تھے۔