ْاوبر نے 22 سالہ بھارتی طالب علم کو ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ پر ملازم رکھ لیا

جمعہ 17 فروری 2017 17:09

ْاوبر نے 22 سالہ بھارتی طالب علم کو ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر  سالانہ تنخواہ ..
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) امریکی ٹیکسی کمپنی اوبر نے نئی دہلی کی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے 22 سالہ طالب علم کو ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ 27 ہزار روپی) سالانہ تنخواہ پر ملازم رکھ لیا۔

(جاری ہے)

سدھارتھ نے ابتدائی تعلیم دہلی پبلک سکول وسانت کنج سے حاصل کی ہے اور اس وقت دہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کا فائنل ایئر کا طالب علم ہے اس کے والد ایک کنسلٹنٹ ہیں۔

متعلقہ عنوان :