سکیورٹی اداروں کاکومبنگ آپریشن،ٹی ٹی پی کے2کمانڈرزہلاک کردیے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:13:35 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:13:27 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:47:07 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:09:09 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:40:11 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:36:30 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:02:18 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:26:23 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:02:13 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:01:59 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:55:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:31 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:02:55 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:33 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:35 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 12:16:01 کوئٹہ کی مزید خبریں

سکیورٹی اداروں کاکومبنگ آپریشن،ٹی ٹی پی کے2کمانڈرزہلاک کردیے

سکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کےدرمیان ایک گھنٹہ تک فائرنگ کےبعددونوں کمانڈرزمولوی عبدالغفوراور جان محمدمحسودہلاک کردیے گئے۔عسکری ذرائع

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 فروری2017ء): قانون نافذکرنیوالے اداروں نے خفیہ معلومات پرکومبنگ آپریشن کیا،جس میں تحریک طالبان پاکستان کے 2کمانڈرزکوہلاک کردیاہے،سکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کے درمیان ایک گھنٹہ تک فائرنگ کاتبادلہ جاری رہا۔عسکری ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے قریبی علاقے میں سکیورٹی فورسزنے کومبنگ آپریشن کیا۔جس میں تحریک پاکستان طالبان کے 2کمانڈرزمولوی عبدالغفوراور جان محمدمحسودکوہلاک کردیاگیاہے۔فورسزاور دہشتگردوں میں ایک گھنٹہ تک فائرنگ کاتبادلہ بھی ہوا۔دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، باروداور جیکٹس بھی برآمدہوئی ہیں۔
17/02/2017 - 16:36:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان