خضدار کا نوجوان کرکٹر سیہون بم دھماکہ میں جاں بحق ہوگیا

جمعہ 17 فروری 2017 17:02

خضدار کا نوجوان کرکٹر سیہون بم دھماکہ میں جاں بحق ہوگیا
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) خضدار کا نوجوان کرکٹر سیہون بم دھماکہ میںجاں بحق ہوگیا ۔ گزشتہ روز سیہون شریف میں خضدار باغبانہ سے تعلق رکھنے والانوجوان کرکٹر جلیل باجوئی بھی دھماکہ میں جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

جلیل احمد باجوئی زیارت کے لئے سیہون شریف گیا تھا اسی دوران دھماکہ ہوگیا اور وہ دھماکہ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :