اسلام آباد ہائی کورٹ بار اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا سانحہ سیہون شریف کے خلاف مکمل عدالتی بائیکاٹ
جمعہ 17 فروری 2017 16:41
(جاری ہے)
جمعہ کو بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر چوہدری خالد ایڈوکیٹ کے مطابق پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین محمد احسن بھون نے ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنوں سے اپیل کی تھی سانحہ سہیون شریف کے سوگ میں مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا جائے جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی نے مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا اور کوئی بھی وکیل مقدمات کی سماعت کے لئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوا ۔
انہوں نے بتایا کہ وکلاء نے شہیداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔چوہدری خالد کے مطابق وکلاء نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کو جڑسے اکھاڑنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.