پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کرباﺅلنگ کرنیکا فیصلہ

جمعہ 17 فروری 2017 16:14

پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کرباﺅلنگ ..
شارجہ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین17فروری۔2017ء) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے 9ویں مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔