ہائی کورٹ سٹاپ پر پبلک ٹرانسپورٹ کی بے ہنگم پارکنگ سے ٹریفک روانی میں شدید رکاوٹ

جمعہ 17 فروری 2017 16:37

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) ہائی کورٹ سٹاپ پر پبلک ٹرانسپورٹ کی بے ہنگم پارکنگ سے ٹریفک روانی میں شدید رکاوٹ پیش آنے لگی ۔

(جاری ہے)

شہریوں نے اے پی پی کو بتایاکہ سواں اڈے کے سامنے ہائی کورٹ سٹاپ پر سوزوکی اور ویگن ڈرائیورز سڑک کے درمیان میں ہی گاڑی روک دیتے ہیں اور سواریاں بٹھانے ،اتارنے کا سلسلہ شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے دیگر گاڑیاں رک جاتی ہیں اور ٹریفک روانی متاثر ہوتی ہے ۔

شہریوں نے مطالبہ کیا کہ ہائی کورٹ سٹاپ کی مخصوص جگہ کے علاوہ گاڑیاں روکنے کی اجازت نہ دی جائے اور ایک وقت میں دو سے زائد گاڑیوں کے کھڑے ہونے پر بھی پابندی لگائی جائے ۔شہریوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ہائی کورٹ سٹاپ پر ٹریفک وارڈن کی مستقل ڈیوٹی بھی لگائی جائے تاکہ ٹریفک جام کا مسئلہ ختم ہو سکے tca/mnm/ifa 1558 : Pخ*W !خ*W }خ*د*$}خ*د* }خ*د*$}خ*د* }خ*د*}(}}rlژ*&` ع*

متعلقہ عنوان :