دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعدتخریب کاروں کیخلاف کارروائیوں میں مزیدتیزی آگئی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:22:32 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:22:27 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:15:46 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:15:44 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:15:42 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:40 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:37 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:35 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:33 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:31 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعدتخریب کاروں کیخلاف کارروائیوں میں مزیدتیزی آگئی

سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کافورسز پر حملہ ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعدتخریب کاروں کے خلاف کارروائیوں میں مزیدتیزی آگئی ہے، پشاور کے علاقے ریگی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فورسز پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبر اجنسی میں پاکستانی چوکی پر افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے دشمنوں کو بھرپور جواب دیا۔

افغانستان

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/02/2017 - 16:09:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان