لیگی رہنماؤں کی سیہون شریف میں ہونیوالی دہشت گردی کی مذمت،مساجد میں ملکی سلامتی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:15:44 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:15:42 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:40 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:37 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:35 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:33 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:31 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:09:24 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:23:20 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:27:44 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:27:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لیگی رہنماؤں کی سیہون شریف میں ہونیوالی دہشت گردی کی مذمت،مساجد میں ملکی سلامتی اور شہداء کیلئے دعائیں

عوام کو درندوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جائیگا،شہداء کے خون کا حساب لیا جائیگا‘ پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر کی میڈیا سے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)پاکستان مسلم لیگ(ن)لاہور کی اپیل پر صوبائی دارالحکومت کی تمام مساجد میں جمعہ کی نماز کے بعد قومی وملکی سلامتی ،سانحات لاہور ،سیہون شریف اور ملک کے دیگر علاقوں میںہونے والے بم دھماکوں کے نتیجہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی اور ان کی مغفرت کے لئے دعائیں کی گئیں۔

صدر ورکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک وجنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیرنے سانحہ سہون شریف میں ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیہون شریف پر حملہ پاکستان کی سلامتی پر حملہ ہے،ملک اور عوام کے تحفظ کے لئے انتہائی اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کریں گے، پاکستان میں دہشت گردی کے زریعے دشمن کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہوں گے، پاکستان کے تحفظ دشمن کو شکست دینے کے لئے کوئی بھی ہمارے عزائم کو متزلزل نہیں کرسکتا، سیاسی اور عسکری قیادت عوام کے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/02/2017 - 16:09:33 :وقت اشاعت