عراق،کار بم دھماکے میں 51 ہلاک،60 سے زائد زخمی ،داعش نے حملیکی ذمہ داری قبول کر لی
جمعہ 17 فروری 2017 15:27
(جاری ہے)
وزارت داخلہ کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل سعاد مان نے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کی اور بتایا کہ یہ شیعہ آبادی کی اکثریت والے علاقے البایہ میں ہوا۔
شدت پسند تنظیم داعش نے اس بم حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور کہا کہ اس بم کار دھماکے کا ہدف شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے تھے۔عراقی فورسز کی کارروائیوں کے باوجود داعش کے جنگجو دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں تواتر سے اپنی کارروائیاں کرتے آ رہے ہیں۔جمعرات ہی کو بغداد اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں چار دہشت گرد حملوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.