سینیٹر مشاہد حسین سید کی خوشدامن حمیرا خاتون سید کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ادبی ریفرنس کا اہتمام
جمعہ 17 فروری 2017 15:24
(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حمیرا سید تحریک پاکستان سے وابستہ ہوئیں اور قیام پاکستان کے بعد ریڈیو پاکستان کی پہلی انگریزی نیوز ریڈر کے طور پر کام کیا ۔
سینیٹر افرا سیاب خٹک نے کہا کہ ادبیات حمیرا سید کا اوڑھنا بچھونا تھا۔ ادبی ریفرنس میں پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط ، چانسلر پرسٹن یونیورسٹی، انجمن تاریخ وآثار شناسی پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی ، قیصرہ علوی ، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایسوسی لندن کی چیئرپرسن بیرسٹر رباب مہدی رضوی ، پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد نے حمیرہ سید کو خراج تحسین پیش کیا۔ آخر میں مجتبیٰ فاروق گل بادشاہ پیر آف موہڑا شریف نے مرحومہ کیلئے اجتماعی دعا کرائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.