ٹوبہ ٹیک سنگھ ، پولیس اور سی ٹی ڈی کامشترکہ سرچ آپریشن،5مشتبہ افراد گرفتار، ضلع ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:24:56 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:24:49 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:15:42 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:15:40 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:06:45 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:56:25 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:56:22 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:27 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:24 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:22 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، پولیس اور سی ٹی ڈی کامشترکہ سرچ آپریشن،5مشتبہ افراد گرفتار، ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) پولیس اور سی ٹی ڈی کامشترکہ سرچ آپریشن،5مشتبہ افراد گرفتار، ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات، سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس اور حساس اداروں نے بس ا سٹینڈاور ریلوے اسٹیشن سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر لاری اڈہ،ریلوے اسٹیشن سمیت ملحقہ آبادیوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں پولیس کے ساتھ ساتھ سی ٹی ڈی سمیت حساس اداروں کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/02/2017 - 14:56:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان