دہشتگردی وہ ممالک ملوث ہیں جن کو سی پیک منصوبہ ہضم نہیں ہو رہا،سینیٹر مشاہد اللہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:56:22 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:27 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:24 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:22 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:19 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:17 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:14 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:55:12 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:46:26 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:46:21 وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

دہشتگردی وہ ممالک ملوث ہیں جن کو سی پیک منصوبہ ہضم نہیں ہو رہا،سینیٹر مشاہد اللہ خان

اسلام آباد ۔ 17فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ سی پیک گیم خطے کے لئے چینجر منصوبہ ہے ۔ منصوبے کے تحت 13سو کلو میٹر سٹرکیں تعمیر ہو چکی ہیں ۔ دہشتگردی میں وہ لوگ ملوث ہیں جن کو پاکستان کا تیزی سے ترقی کرنا برداشت نہیں ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات میں وہ ممالک ملوث ہیں جن کو سی پیک منصوبہ ہضم نہیں ہو رہا ۔

اس منصوبے کی تکمیل سے وہ ممالک خوفزدہ ہیں جو دنیا پر طویل عرصہ سے حکمرانی کر رہے ہیں اوراپنے ہاتھ سے پاور نکلتے دیکھ کر پاکستان کے اندر سی پیک کا راستہ روکنے کیلئے دہشتگردی کروا رہے ہیں۔ پاکستان کو خوشحالی کے راستہ پر چلنے سے روکا جا رہا ہے لیکن ہم اسی راستہ پر ہی چلیں گے چاہے کچھ بھی ہو ۔ انہوں نے کہاکہ لعل شہباز قلندر کے مزار کے واقعہ کے بعد افغانستان کے ساتھ باڈر

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/02/2017 - 14:55:17 :وقت اشاعت